• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان فوجی قیادت اپنے اہلکاروں کے تحفظ میں ناکام

Afghan Military Leadership Failed To Protect Its Personnel
افغان فوجی قیادت اپنےاہل کاروں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگئی۔ افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ نے افغان اہل کاروں کی بڑھتی ہلاکتوں کا ذمے دار افغان فوجی قیادت کو قراردے دیا۔

جنرل نکلسن کا کہنا ہے کہ افغان فوجیوں کو نہ مناسب اسلحہ ملتا ہے نہ کھانے پینے کی اشیاء۔ ان کا کہنا تھا کہ لڑائی کے دوران افغان افسر یا تو غائب ہوتے ہیں یا انہیں قیادت کرنا ہی نہیں آتی ۔
تازہ ترین