• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) سرائے عالمگیر میں کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے پرانی جہلم میں مکان کرایہ دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان علی اکبر اور کرایہ دار محمد جاوید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین