• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای خدمت مرکزپر سہولتوں کی فراہمی عوام کیلئے تحفہ ہے،رانا اقبال

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ای خدمت مرکز پر 15سے زائد حکومتی خدمات کی ایک چھت کے نیچے فراہمی حکومت پنجاب کا عوام کے لیے تحفہ ہے، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و چیئرمین ای خدمت پنجاب رانا محمد اقبال نے ای خدمت مرکز شاہین آباد کے دورہ کے موقع پر عوامی خدمت مرکز میں شہریوں کے لیے کیے گئے انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ہے کہ لوگوں کو حکومتی اداروں کی جانب سے دی جانے والی سہولیات میں آسانی اور شفافیت لائی جائے تا کہ عوام اور اداروں میں اعتماد بحال ہو سکے۔
تازہ ترین