• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی فیشن ویک،معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے معروف ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔5 دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بھیرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔21اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 5 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 25اکتوبر کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔
تازہ ترین