• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق آج لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرینگے

لاہور( خبر نگار خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کریں گے ان کا خطاب ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کرنےکیلئے بار ایسوسی ایشن کی طرف سے شروع کیے گئے سلسلہ میں ہے۔ بار نے ملک کے تمام سیاستدانوں کو مدعو کر رکھا ہے۔
تازہ ترین