• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل میں قید منہاج قاضی کی پی ایس پی میں شمولیت

Minhaj Qazi Announces To Join Psp From Jail
نائن زیرو کے سابق سیکورٹی انچارج منہاج قاضی پی ایس پی میں شامل ہوگئے۔منہاج قاضی نے جیل کے اندر پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

منہاج قاضی ایم ڈی کے الیکٹرک شاہدحامد قتل کیس میں گرفتار ہے، اور جیل میں انیس قائمخانی نے ان سے ملاقات کی اور ان کو پی ایس پی میں شمولیت کی دعوت دی جس کو منہاج نے قبول لرلیا اور جیل میں ریکارڈ کیا گیا منہاج قاضی کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے ۔

بیان میں منہاج قاضی کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی کراچی کے لئے اچھی جماعت ہے ۔ میں عمیر صدیقی اور دیگر کے ساتھ مل کر جیل میں پی ایس پی کے لئے کام کر رہے ہیں۔
تازہ ترین