• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :دالوں ‘ سبزیوں چینی اوربیسن کی قیمتوں میں اضافہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں دالوں ‘سبزیوں‘ چینی اور بیسن کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جبکہ چکن کی قیمت245روپے فی کلو سے بڑھ گئی۔ چنے اوردیگر دالوں کی قیمتوں میں 10سے15 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا،چنے کی دال 160روپے فی کلو ہوگئی ۔
تازہ ترین