• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سسرالیوں کے تشدد سے زخمی گونگی خاتون سٹریچرپرعدالت پیش

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سسرالیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والی گونگی بہری خاتون کو اسٹریچر پر ڈال کر عدالت میں پیش کرایا گیا، خانیوال کے رہائشی محمد اکرم کی چھوٹی بیٹی زہرہ فاطمہ  کواسٹریچر پر ڈال کر سول جج صائمہ یعقوب کی عدالت میں پیش کروایا گیا تو فاضل جج نے خاتون کا میڈیکل کروانے کے بعد ملزم خاوند کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین