گجرات (نمائندہ جنگ)پولیس نےحسن چوک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ٹی ایم اے عملہ کو مارنے پیٹنے، بدتمیزی کرنے، دھمکیاں دینے اورکار سرکارمیں مداخلت کرنے پرالیکٹرونکس کے مالک میرمحمد آصف،اے زیڈسینٹرکے مہرمحمدارشد اورایک نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔