• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں شہداء سانحہ کوئٹہ کے کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا۔ سانحہ کوئٹہ کے شہدا کا غائبانہ نماز جنازہ احاطہ سیشن کورٹ میں سیشن جج محمد یوسف کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعابد خان اورججز کے علاوہ سیالکوٹ ڈسڑکٹ با ر کے ممبران نے بھی شرکت کی اور شہدا کے ایصال ثواب کے دعا کی گئی۔
تازہ ترین