• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بوگس چیک اوررقم خورد بردکر نے پر 7افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  بوگس چیک دینے والے5افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔  تھانہ کوتوالی پولیس نے سعید کو ڈھائی لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے خرم شہزاد، آصف کو4لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر مشتاق،  اظہر کو 30لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر انجم اختر، ملک  زمان کو6لاکھ20ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر عاصم اور اقبال کو50لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر یونس جبکہ   تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں بشیر احمد بھلی نے سامان کے لئے27لاکھ51ہزار ایک سو روپے کی رقم دی جو بعدازاں ملزمان نے خورد برد کرلی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلئے۔
تازہ ترین