• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا پاک چین اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا معائنہ

Army Chief Visits Joint Exercises Of Pak China Special Forces
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سینٹر پبی کا دورہ کرکے پاک چین اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا معائنہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی مشقوں میں پیشہ وارانہ اور حربی مہارت کے بلند معیار کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ ایسی مشقیں چینی افواج کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کو مضبوط اور دہشت گردی کے خاتمے میں مدد فراہم کریں گی۔
تازہ ترین