• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک کو 13.4 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع

کراچی(پ ر)نیشنل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بینک ہیڈ آفس میں منعقد ہوا، اجلاس میں 30 ستمبر 2016 کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا گیا۔اس عرصے میں بینک کو 11 فیصد کے اضافے کے ساتھ 13.4 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع ہواجوکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 12.1 بلین روپے تھا۔ 11 فیصد اضافے کی ساتھ بینک کی فی حصص آمدن 6.3 روپے رہی جوکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 5.7 روپے تھی ۔
تازہ ترین