• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: فیکٹریوں کی رجسٹریشن چیکنگ کرنے والے نوسرباز فرار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ مراد پور کے علاقہ ہرڑ میں واقع ایک بر ش بنانے والی فیکٹری میں دو افراد جو کہ خود کوسر کاری اہلکار ظاہر کرکے فیکٹری کی رجسڑیشن چیک کررہے تھے، فیکٹری مالک نے شک گزرنے پر جعلی اہلکاروں سےپوچھ  گچھ  کی تو وہ  فرار ہوگئے
تازہ ترین