• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آج کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

کوہاٹ(جنگ نیوز)وزیراعظم نوازشریف آج کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کا اہتمام سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی نے کیا،وزیراعظم اس موقع پر کوہاٹ کیلئے متعدد ترقیاتی سکیموں کا بھی اعلان کریں گے،اسلام آباد میں دھرنے سے قبل خیبرپختونخوا میں یہ جلسہ سیاسی اہمیت کا حامل ہے، واضح رہے کہ کوہاٹ کی قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے پاس ہے ۔
تازہ ترین