• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ :وزیراعظم نے گیس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Kohat Prime Minister Laid The Foundation Of The Gas Project
وزیراعظم نوازشریف نے کوہاٹ میں گیس فراہمی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منصوبہ ضلع کوہاٹ کے عوام کی دیرینہ خواہش ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیس منصوبے پر 3 ارب 81 کروڑ لاگت آئے گی۔گیس منصوبےسےخوشحال گڑھ،چور لکی،اسرزئی،شاہپورکوگیس ملےگی، جبکہ شیرکوٹ، نصرت خیل، علی زئی اورڈھوڈہ کے عوام کو بھی گیس فراہم کی جائےگی۔

وزیر اعظم نواز شریف کوہاٹ میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین