• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی کارکن افسر کو پتھرمارنا چاہتی تھی، خاتون پولیس افسر

Pti Woman Worker Wanted To Pelt Stone To Officer Woman Police Officer
اسلام آباد کی خاتون پولیس افسر نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کو تحریک انصاف کی خاتون کارکن ایک پولیس افسر کو بھاری پتھر مارنا چاہتی تھی۔

خاتون پولیس افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں نے خاتون کو روکا تو انہوں نے میرا چہرہ زخمی کردیا، پھر الزام بھی مجھ پر رکھ دیا، ہم بھی خواتین ہیں، ہمارے حقوق کا بھی احترام کیا جائے۔
تازہ ترین