• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 2 افراد نے ادھار رقم لیکر واپس کرنے سے انکار کر دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) 2افراد نے ادھار رقم لیکر واپس کرنے سے انکار کر دیا، پولیس  نے گاڑیوں کے لین دین کی بنا پر ناظم حسین سے ادھار رقم لینے، رقم واپسی کا مطالبہ کرنے پر انکاری کرنے پرمحمد فاروق وغیرہ 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین