• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :لاہور ہائی کورٹ نے عمر قیدکے ملزم کو بری کردیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ نے عمر قیدکے ملزم کو بری کردیا ۔لاہور ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملوث ایک شخص مشتاق شاہ کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی عمر قید کی سزا کے فیصلہ کی توثیق نہ کی ہے اور اس فیصلہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مشتاق شاہ جو گاؤں سالار سیدا ں کا رہائشی ہے کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین