• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ضروری مرمت و ترقیاتی کوموں کے سلسلہ میں رسول پور، گوپال اور نیکاپورہ فیڈر سے28,23,21,16,14,9,7اور20نومبر اور کپوروالی اور چٹی شیخاں فیڈر سے10,8,3,1اور29نومبر کو صبح9بجے سے لیکر دوپہر3بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی
تازہ ترین