• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،3 افراد نے لڑکی کو اغواءکر لیا،مقدمہ درج

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نواحی گاؤں پرتھ میں محنت کش کی بیٹی (ث) کو ایک نوجوان نسیم احمد اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے اغواء کرکے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تازہ ترین