• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ میں ہندو برادری نے دیوالی منائی، دیوالی کی بڑی تقریب ہندو برادری کے رہنما بنارس لعل ٹھاکر کی رہائشگاہ واقع خادم حسین روڈ پر منعقد ہوئی جہاں پر رات کو آتشبازی بھی کی گئی اور محلہ داروں میں مٹھائیاں بھی بانٹی گئیں۔
تازہ ترین