• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ڈی پی او آفس کے کمپلینٹ سیل کا ریکارڈ تلف کرنے پر انچارج طلب

گجرات (نمائندہ جنگ) عدالت نے ڈی پی او آفس کے کمپلینٹ سیل کا ریکارڈ تلف کرنے پر انچارج کو  طلب کر لیا، ایڈیشنل سیشن جج گجرات ہمایوں سعید نے محمد بشیر  کی درخواست پر ریکارڈ تلف کرنے پر انچارج کمپلینٹ سیل ڈی پی او آفس کو5نومبر کو طلب کرلیا۔
تازہ ترین