• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر : بچے کی گمشدگی کے خلاف مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) روہڑی کے رہائشی برڑو برادری کے افرا دنے بچے کی گمشدگی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مسمات ماریہ ، محمد عظیم برڑو نے صحافیوں کو بتایا کہ ان کا 6سالہ بچہ انیس الرحمان جوکہ 23اکتوبر کو روہڑی سے اچانک لاپتہ ہوگیا ہے ۔
تازہ ترین