• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل اوپن مانچسٹر پینتھر فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ساتواں آل اوپن مانچسٹر پینتھر فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے 6 نومبر تک چک نمبر 41 ج ب کے فٹبال کمپلیکس میں کھیلا جائے گا جس میں مختلف محکموں کی 16ٹیمیں شرکت کریں گی۔افتتاحی میچ صبح 10بجے کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین