گجرات (نمائندہ جنگ)پولیس نے جٹووکل میں محمد نعیم سے گاڑی کرایہ پرلینے اورواپسی دینے سے انکاری کرنے پرامین آصف کیخلاف جبکہ پولیس نے ماڈل ٹاؤن میں پراپرٹی ڈیلر ذوالفقارحیدر سے مکان کے لین دین پر12لاکھ15ہزارروپے لینے اورواپس دینے سے انکارکرنے پرملک علی نوید وغیرہ 3افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔