گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ای ٹی او حبیب اللہ چٹھہ مختلف سرکلوں کا ریکارڈ لے کر نادہندگان کی پراپرٹیاں چیک کرتے رہے انہوں نے بعض بااثر شخصیات کی پراپرٹیاں نادھندہ ہونے کے باوجود سیل نہ کئے جانے پر 2انسپکٹروں سمیت5ملاازمین کو ڈانٹ پلاتے ہوئے پراپرٹیاں سیل کروا دیں۔