اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔
پاک بحریہ کی جانب سے یہ مظاہرہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافے کی علامت ہے۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس نے خفت مٹانے کے لیے ٹرائی سروسز ہم آہنگی کی بہتری پر زور دیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ طاقت ور طبقہ عوام کے حقوق پامال کر رہا ہے۔
اجلاس کو مجوزہ نئے نظام کے خدوخال پر بھی بریفنگ دی گئی۔
جرمنی کے وزیرِ خارجہ جوہان ویڈیفول نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ تعمیری مذاکرات کرے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق امریکی دھمکیوں کے باوجود ٹینکر ایران کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اچھی بولنگ کروں اور وکٹ لوں
بھارتی معروف اداکارہ ایشوریا رائے اور اِن کے شوہر، اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی 19ویں سالگرہ اہلِ خانہ کے ساتھ منائی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی صورت میں پاکستان میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کر سکتے ہیں۔
ترجمان پیرا نے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاک ٹاکر خاتون کا پتہ چلا رہے ہیں کہ کون ہیں۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس سے متعلق سماعت ملتوی کر دی.
راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی شاہراہوں پر پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات ہیں۔
بیلجیم کے وزیرِ خارجہ نے لبنان میں اسرائیل کی کارروائیوں کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے ابتدائی حملوں کی مذمت بھی ضروری ہے۔
ملک بھر سے جاری حج فلائٹ آپریشن میں اب تک 21 پروازوں سے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے چکے۔
ان کا کہنا ہے مجھے یقین ہے کہ شائقین کو حتمی نتیجہ ضرور پسند آئے گا۔