• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لڑائی جھگڑوں میں2خواتین سمیت 4 افراد زخمی

گجرات(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑوں  میں2 خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے،سمال اسٹیٹ انڈسٹری کے قریب زاہد اقبال وغیرہ 4 افرادنے کے حملہ کرکے گورالی کےشہباز احمد اور اس کے بھائی کو زخمی کردیا، محلہ فیض آباد میں کاشف مشتاق نے خاتون سیماں بی بی  کے گھرگھس کر اس کی بیٹیوں کو تشددکرکے زخمی کردیا، چاہ بیری والا میں اشتیاق عرف پوما وغیرہ نے شاہد بٹ کوقتل کی دھمکیاں دیں جبکہ راجڑ خورد میں منصور کبیر نے  بیوہ  رضیہ بیگم کوقتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین