• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشرف انصاری کی حمزہ شہباز سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری کی پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہے جس طرح وہ خلوص و نیت پارٹی کے لیے کام کر رہے ہیں میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان کے خطابات دلوں پر اثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو پنجاب بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور ماڈل ٹائون میں حمزہ شہباز شریف نے ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین