• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور پی ٹی آئی کے وکیل ایک ہی لاء فرم کے پارٹنر ہیں ، طاہر القادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے حکمرانوں نے پانامہ کیس میں7 ماہ گزار لئے ،پانامہ کا جنازہ اٹھتا نظر آ رہا ہے ۔تحریک قصاص برقرار رہے اس کی ٹائمنگ طے کریں گے ۔واپسی کا ٹکٹ حاصل کر لیا ۔پانامہ کیس کے حوالے سے نواز شریف اور پی ٹی آئی کے وکیل ایک ہی لاء فرم کے پارٹنر ہیں جو فیس ملے گی دونوں میں تقسیم ہو گی۔احتساب کے متعلق رائے قائم کرنا کچھ مشکل نہیں ۔
تازہ ترین