• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایف اے سائوتھ بختاور پارک گرائونڈ بکرا پیڑی لیاری میں جاری آل لیاری شہید حسن علی سومرو اور شہید سہیل بلوچ یادگاری یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں سائوتھ اسٹار یوتھ نے موسی لاشاری میموریل یوتھ کو ایک صفر سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ میچ کا واحد گول بہادر نے اسکور کیا۔
تازہ ترین