• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،4 افراد نے راستے میں روک کر ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) چار افراد نے راستے میں روک کر ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق علاقہ موضع کوٹ کوڑا میں رحمت اللہ سمیت4افراد نے غلام مصطفی کو راستے میں روک کر ڈنڈوں اور آہنی سریوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین