غزہ میں امدادی ٹرکوں کے انتظار میں کھڑے فلسطینوں پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے گولہ باری کردی ۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے مقدمے پر فیصلہ سنایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران رضاکارانہ طور پر اپنے جوہری توانائی پروگرام سے دستبردار ہو جائے۔
بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے۔
ن لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کے بعد طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
پاکستان کے 74 کھلاڑیوں نے بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔
بھارتی شہر احمدآباد میں افسوسناک حادثے کے بعد بھارتی ایئرلائن کی ایک پرواز نے ناگ پور میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
جنرل علی شادمانی کو جنرل غلام علی کی شہادت کے بعد ختم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔
ایرانی پیٹرول کی غیرقانونی ترسیل نہ ہونے سے چمن شہر کے 90 فیصد پیٹرول پمپ بند ہوگئےجبکہ چند کھلے پمپوں پر پیٹرول منہگے داموں فروخت ہونے لگا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے شراکت داری کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دینے کا خواہاں ہے
پیرس ایئر شو میں لڑاکا طیاروں کے بجائے خود کار ڈرونز توجہ سمیٹنے میں کامیاب ہوگئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فہد مصطفیٰ صرف ایک کامیاب اداکار ہی نہیں بلکہ ایک بااعتماد اور منظم انسان بھی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانسیسی صدر نے غلطی سے کہا کہ میں ایران اسرائیل جنگ بندی پر کام کے لیے واشنگٹن جا رہا ہوں
بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ کچھ بھارتی شہریوں کو آرمینیا کی سرحد کے ذریعے ایران سے نکلنے میں سہولت فراہم کی گئی ہے۔