• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہال ہاشمی کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، مریم اورنگزیب

Nihal Hashmi Statement His Personal Opinion Mariam Orangzaib
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔

دوسری جانب سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی وضاحت پر شکر گزار ہوں۔
تازہ ترین