گجرات(نمائندہ جنگ)جامعہ گجرات کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی / بی کام پارٹ فرسٹ و سیکنڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز اپریل2017ء کے پہلے ہفتہ میں ہو گا۔ اس ضمن میں جامعہ گجرات نے ریگولر و پرائیویٹ امیدوارن کے لیے فیس جمع کروانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔