• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اتحاد کورنگی نے شاندار کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ چیمپئن شپ کا فائنل اتوار کو اعظم اسپورٹس اور گلشن اتحاد کورنگی کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل سردار محمدبخش مہر ہوں گے۔
تازہ ترین