گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الاامین مینگل اور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ بدررمیض نے صفائی کے ناقص انتظامات پر ٹافیاں اور چاکلیٹ بنانے والی فیکٹری کو 5لاکھ جرمانہ اور ایک ناقص صفائی کی وجہ سے بیکری کو سیل کر دیا ۔