• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کےحقوق کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈی سی او گجرات

گجرات (نمائندہ جنگ) شہریوں کے حقوق کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، چائلڈ لیبرکے تدارک کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جیلو ں میں بند غریب ملزمان کی قانونی امداد یقینی بنائی جارہی ہے، ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے نیشنل کمشن فار ہیومن رائٹس کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، کمشن کے ممبران چوہدری محمد شفیق، چوہدری اسحاق ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین