گجرات(نمائندہ جنگ)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرڈاکٹرطارق سلیم نے کھاریاں کادورہ کیااورجماعت اسلامی کھاریاں کےقائم مقام امیر ڈاکٹرکاشف عدنان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی اس موقع پر نائب امراضلع سید ضیاء اللہ شاہ ،چوہدری عمران انوراورسید فیاض شبیر،چوہدری حاجی غضنفرمہمد چک،،خالد سلیم امجد بنیاں ودیگربھی موجود تھے۔