• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کااجلاس،اشیائے خورونوش کی قیمتوں کا ازسرنوتعین

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا ،جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 20 کلو تھیلا آٹا حکومت پنجاب کے مقررکردہ نرخ پر فروحت کو یقینی بنایاجائے گا ،گھی لوکل برانڈ 145 روپے کوکنگ آئل150 روپے ‘چینی70روپے فی کلو ‘دال چنا 150 اور155روپے‘کالا چنا 145 اور 150 روپے ‘سفید چنا موٹا 160 اور باریک 165 روپے‘ دال ماش چھلکے والی 175 روپے اوردال ماش دھلی ہوئی205 ر وپے‘دال مسور امپورٹڈ 122 روپے‘ دال مسور باریک 140 روپے .دال مونگ دھلی ہو ئی05 1 روپے فی کلو گرام ‘ دال مونگ چھلکے والی بھی 105روپے‘ سرخ مرچ 220 روپے فی کلوگرام‘ نیاچاول باسمتی سپر80 روپے فی کلو‘ پرانا چاول سپر 85 روپے ‘ چاول ایری 45 روپے فی کلو گرام ‘ بیسن 155 روپے کلو‘گوشت بڑا300 روپے کلو‘گوشت چھوٹا600 روپے کلو‘دودھ 70روپے لٹر‘ دہی75 روپے لٹر‘ تندوری روٹی6 روپے‘ نان 100 گرام 8 روپے نان 120 گرام 10 روپے میں فروخت ہوگا ۔
تازہ ترین