• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،26سالہ خاتون نےخودکوآگ لگالی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گھریلو حالات سے تنگ آکر 26سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا لی، لوہیانوالہ کی رہائشی 26سالہ نغمہ بی بی  نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکو آگ لگا لی جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین