ملتان(سٹاف رپورٹر)سیالکوٹ میں چندروزقبل خواجہ سراپرہونےوالےتشددکیخلاف چوک نواں شہرپرتحفظ خواجہ سراایسوسی ایشن کےزیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیاگیا،اس موقع پرمظاہرین نےکہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اس واقع کاسختی سےنوٹس لیں اورملوث ملزمان کوعبرتناک سزادی جائے،خواجہ سرابھی معاشرے کا حصہ ہیں حکومت ان کاتحفظ یقینی بنائے،اس موقع پرشاہانہ شانی،کومل خان، سونیاسمیت کثیرتعدادمیں خواجہ سراؤں نےشرکت کی۔