خیرپور (بیورو رپورٹ ) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سردار ممتاز علی بھٹو نے مقامی صحافی ڈی ایم شیخ کے گھر جاکر ان کی اہلیہ کے انتقال پر ان سےساتھ تعزیت کی اورمرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ سابق صوبائی وزیر الہورایو سومرو ،کے بی کبرایڈووکیٹ اور دیگر پارٹی کارکن صحافی ڈی ایم شیخ کے ساتھ تعزیت کرنے کے دوران کے ہمراہ تھے ۔