• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ ایم اے سیاسیات کی استقبالیہ تقریب جناح کالج شیخوپورہ میں منعقد ہوگی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج شیخوپورہ میں شعبہ ایم اے سیاسیات کی استقبالیہ تقریب 22نومبر بروز منگل صبح 10بجے جناح کالج شیخوپورہ میں منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی محمد عارف خان سندھیلہ سٹی ایم پی اے ہوں گے جبکہ تقریب کی صدارت پرنسپل پروفیسر عبدالطیف عثمانی کریں گے یہ بات چیئرمین شعبہ ایم اے سیاسیاست پروفیسر اکرام الرحمن خاں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتائی ، انہوں نے بتایا کہ ہر سال کی طرح یہ تقریب امسال بھی بھرپور جوش و خروش سے منائی جائے گی جس کے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
تازہ ترین