پاناما کیس میں تحریک انصاف نے سینئر قانون دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے سینیٹر اعتزاز احسن سے رابطہ کیا ہے اور پاناما کیس پر ان سے قانونی تجاویز مانگ لیں۔