تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کے پاناما کیس سے پیچھے ہٹنے کے سوال پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حامد خان ڈر گئے ہیں؟اس بارے میں پی ٹی آئی ہی جواب دے گی، مجھ سے آپ ن لیگ کے متعلق پوچھ لیں۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاناما کا معامہ عدالت میں ہے، انشاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی، ملک کے سیاسی حالات ٹھیک ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔