پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا اور یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں رہتے ہوئے بجلی قیمتیں کم کرنا بڑا کام ہے۔
امریکی شہری نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 10001 پل اپس لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لیے دوسری کھیپ میانمار میں حکام کے حوالے کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔
زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔
لاپتہ لیڈیز پر کہانی چوری کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، فلم کے مصنف بپلب گوسوامی نے وضاحت پیش کردی۔
نیدرلینڈز میں پاکستان کے نئے سفیر سید حیدر شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ہانیہ عامر کے ڈنگ ڈونگ ڈولے پر شاندار رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ فرح خان نے ایک ساؤتھ انڈین فیملی میں شادی کے بعد ثقافت میں فرق کی وجہ سے سسرال میں ایڈجسٹ ہونے میں در پیش مشکلات کے بارے میں بات کی۔
بھارت میں مغربی بنگال کے شخص کی عجیب و غریب بیڈ کار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے اب تک 65 ملین ویوز سے زائد حاصل کرلیے۔
زمین پر تیزی سے رونما ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیارے کے درجۂ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
آرٹیفشل انٹیلجنس کی مدد سے کئی روز قبل دل کے ممکنہ دورے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کےعالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔