• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ سیالکوٹ کا اجلاس

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ سیالکوٹ کا اجلاس ڈی سی او سیالکوٹ کی زیر صدارت کمیٹی روم ڈی سی او آفس میں منعقد ہوا ۔اس موقع پر سیکرٹری بورڈ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیوسیالکوٹ کی کارکردگی اور لہائی بازار میں عمارت منہدم ہونے کی ایمرجنسی کی رپورٹ پیش کی۔اس موقع پرڈی سی او سیالکوٹ نے تمام محکموں کو ہدایات جاری کیں کہ چہلم کے جلوسوں اور مجالس کے بحفاظت و پرامن انعقاد کویقینی بنائیں۔
تازہ ترین