• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، حویلی اور اراضی پر قبضہ کی کوشش پرمقدمات

گجرات(نمائندہ جنگ) گجرات میں حویلی اور اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرلیےگئے، کلاچورمیں علی احمد وغیرہ نے ارشدمحمودکی ملکیتی حویلی پر قبضہ کی کوشش کی، چار دیواری گرادی اورملبہ چوری اٹھا کرلےگئے جبکہ دوکھوعہ میں اورنگزیب وغیرہ 5 افراد نےمحمدخاں کی ملکیتی اراضی پر ا قبضہ کی کوشش کی ،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین